Monday, March 28, 2016



کیا آپ امریکی ویزا کے بارے میں کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں؟ #visa #USVisa
Posted by U.S. Consulate General Karachi on Wednesday, January 6, 2016

1.


کیا آپ امریکی ویزا کی درخواست دینے کے اہل ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔#visa #USVisa
Posted by U.S. Consulate General Karachi on Sunday, January 10, 2016
2.


اگر آپ مختصر دورانیے کیلیے امریکا کا سفر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کون سا ویزا درکار ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔مزید معلومات: http://goo.gl/NfuAEy
Posted by U.S. Consulate General Karachi on Saturday, January 16, 2016
3.



اگر آپ امریکی تعلیمی ویزا کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو دیکھیے یہ ویڈیو۔مزید معلومات: http://goo.gl/NfuAEy
Posted by U.S. Consulate General Karachi on Saturday, January 23, 2016
4.--


اگر آپ کراچی سے باہر رہتے ہیں اور امریکی ویزا کیلیے درخواست دینا چاہتے ہیں تو دیکھیے یہ ویڈیو۔مزید معلومات: http://goo.gl/NfuAEy
Posted by U.S. Consulate General Karachi on Saturday, January 30, 2016
5.--



6.


کیا آپ اپنی امریکی ویزا درخواست کسی دوسرے شخص سے پُر کراوا سکتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔http://goo.gl/CEAbf6
Posted by U.S. Consulate General Karachi on Saturday, February 6, 2016
7.


امریکی وزٹر ویزا فیس کتنی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔http://goo.gl/CEAbf6
Posted by U.S. Consulate General Karachi on Sunday, February 14, 2016
8.


کیا آپ امریکی ویزا فیس ادا کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟ دیکھیے یہ ویڈیو۔https://goo.gl/1dwA5j
Posted by U.S. Consulate General Karachi on Saturday, February 20, 2016
9.


اگر آپ اپنا امریکی ویزا انٹرویو اردو یا کسی اور مقامی زبان میں دینا چاہتے ہیں تو کیا ایسا ممکن ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔https://goo.gl/1dwA5j
Posted by U.S. Consulate General Karachi on Saturday, February 27, 2016
10.


اگر آپ کی امریکی ویزا درخواست ایک بار مسترد ہو چکی ہے تو کیا آپ دوبارہ درخواست دے سکتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔https://goo.gl/1dwA5j
Posted by U.S. Consulate General Karachi on Saturday, March 5, 2016

1 comment: