Friday, January 15, 2016

JIMS inaugurated

[​IMG][​IMG]
PRESS RELEASE: AMBASSADOR HALE INAUGURATES STATE-OF-THE-ART HOSPITAL IN
January 15, 2016 Contact: Brian Asmus Public Affairs Section For Immediate Release
AMBASSADOR HALE INAUGURATES STATE-OF-THE-ART HOSPITAL IN JACOBABAD
Jacobabad, January 15, 2015 – American Ambassador David Hale and Sindh Chief Minister Syed Qaim Ali Shah inaugurated the Jacobabad Institute of Medical Sciences (JIMS). The United States through the United States Agency for International Development (USAID) provided $18 million to build the 133-bed hospital complex and supply it with medical equipment and a solar energy system. Sindh Health Minister Jam Mehtab Dahar, U.S. Consul General Brian Heath and USAID Pakistan Mission Director John Groarke attended.
“The Sindh government and Department of Health have been excellent partners on this project from the very beginning,” said Ambassador Hale. “This state-of-the-art facility will provide high quality medical services to more than one million people each year. It will also serve as a nexus for research and training in the region.”
The medical center offers inpatient and outpatient treatment, emergency services, and maternal and child care. An autonomous board of governors comprised of civil society, legislators, and health professionals oversees the hospital’s management and operations.
USAID has funded the renovation, expansion, and new construction of several health facilities in Pakistan, including Jinnah Post-Graduate Medical Center and the central warehouse for health commodities in Karachi.
While in Jacobabad, Ambassador Hale also visited the construction site of USAID’s $36 million Sindh Municipal Services Program water treatment plant. When completed, the facility will provide potable water to more than 250,000 area residents. Jacobabad Deputy Commissioner Raja Shah Zaman Khuhro briefed the Ambassador on the $1 million USAID project to support sustainable development of new water resources and integrate water hygiene into school curricula.
For more information on USAID projects, please visit http://www.usaid.gov/pakistan.
###
American Ambassador David Hale and Sindh Chief Minister Syed Qaim Ali Shah inaugurate the Jacobabad Institute of Medical Sciences.
15 جنوری 2016 برائے رابطہ: برائن آسمس، ترجمان 021-35275000 برائے فوری ترسیل
امریکی حکومت کے تعاون سے جیکب آباد میں قائم کیے جانے والے اسپتال کا افتتاح
جیکب آباد - پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کی معاونت اورایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی لاگت سے جیکب آباد میں تعمیر کیے جانے والے 133 بستر کے جدید اسپتال جیکب آباد انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکا افتتاح کیا۔ اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں وزیر صحت سندھ جام مہتاب ڈہر، کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ اورحکومت سندھ کےاعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ اس اسپتال کی تعمیر میں حکومتِ سندھ کے محکمہ صحت نے بے انتہا معاونت فراہم کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اسپتال ہر سال 10 لاکھ افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرے گا۔ ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ جیکب آباد انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ریسرچ اور تربیت کے ادارے کے طورپر بھی کام کرے گا۔
اسپتال میں او پی ڈی، ان پیشنٹ ڈپارٹمنٹ، حادثات اور زچہ و بچہ کی دیکھ بھال کے شعبے قائم کیے گئے ہیں جبکہ اسپتال میں جسمانی مشکلات کا شکار افراد کی رسائی ممکن بنانے کیلیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ USAID نے طبی آلات اور شمسی توانائی کے نظام سمیت اسپتال کی مکمل تعمیر کیلیے رقم فراہم کی ہے۔ نامور ڈاکٹرز اور عوامی نمائندوں پر مشتمل ایک آزاد بورڈ آف گورنرز اسپتال کے انتظامی امور کی نگرانی کرے گا۔
امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) پاکستان میں صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی کیلیے حکومت پاکستان کو معاونت فراہم کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (JPMC) میں توسیع اورادویات اور دیگر اشیا ذخیرہ کرنے کیلیے گودام کی مرمت سمیت بے شمار منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے۔
امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جیکب آباد ہی میں USAID کے تعاون سے 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہونے والے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد علاقے کے ڈھائی لاکھ افراد کو پینے کا صاف پانی مہیا ہوگا۔ جیکب آباد کے ڈپٹی کمشنر راجہ شاہ زمان کھوڑو نے پانی کے نئے زرائع کی دیکھ بھال اور صاف پانی کے استعمال کے بارے میں اسکولوں کے نصاب میں تبدیلی کے بارے میں USAID کے 10 لاکھ ڈالر کے منصوبے کے بارے میں امریکی سفیر کو بریفنگ دی۔
امریکی ادارہ برائے بین الاقومی ترقی (USAID) کے زیرانتظام مزید منصوبوں کے بارے میں جاننےکیلیے وزٹ کریں www.usaid.gov/pakistan
###

1 comment:

  1. You may be eligible for a new solar program.
    Find out if you qualify now!

    ReplyDelete