British High Commissioner's message on Pakistan's Independence Day from UKinPakistan on Vimeo.
مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں!اگرچہ میں نہ سپاہی ہوں، نے امیرِ جنودمجھے خبر نہیں یہ شاعری ہے یا کچھ اور!عطا ہوا ہے مجھے ذکر و فکر و جذب و سرودجبینِ بندۂ حق میں نمود ہے جس کی!اُسی جلال سے لبریز ہے ضمیر وجودیہ کافری تو نہیں، کافری سے کم بھی نہیں!کہ مردِ حق ہو گرفتارِ حاضر و موجودغمیں نہ ہو کہ بہت دَور ہیں ابھی باقی
!نئے ستاروں سے خالی نہیں سپہرِ کبود
No comments:
Post a Comment